Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) يونس ۱۰:۲۹
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَكَفَىٰ بِٱللَّهِ شَهِيدَۢا بَيۡنَنَا وَبَيۡنَكُمۡ إِن كُنَّا عَنۡ عِبَادَتِكُمۡ لَغَٰفِلِينَ
آیت ۱۰:۲۹ کھولیںسو ہمارے تمہارے درمیان اللہ کافی ہے گواه کے طور پر، کہ ہم کو تمہاری عبادت کی خبر بھی نہ تھی.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
ہمارے اور تمہارے درمیان اللہ کی گواہی کافی ہے کہ ﴿ تم اگر ہماری عبادت کرتے بھی تھے تو ﴾ ہم تمہاری اس عبادت سے بالکل بے خبر تھے۔“ [37]